نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
انسانیت سوز ایذائیں دی جاتی ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی ابتر صورت حال پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں اسرائیلی جیلوں میں ہزاروں فلسطینیوں کی طویل مدت قید کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ک ...
انسانیت سوز کاروائيوں کا ارتکاب کیا ہے اور وہ انسانیت سوز کاروائیوں کے لئے کسی حدو حدود کا قائل نہیں ہے۔ داعش کے دہشتگرد عناصر کا تعلق مختلف ملکوں بالخصوص یورپی ملکوں سے ہے۔ یہ گروہ شام اور عراق میں نہایت ہی گھناؤنے اور انسانیت سوز اقدامات انجام دے رہا ہے۔ مختلف گھناونے طریقوں سے لوگوں کو موت کے گھا ...
انسانیت سوز مظالم ڈھائے ہیں۔
عراق اور شام کے دسیوں لاکھ باشندے مختلف شہروں میں پھیلی وسیع بدامنی کا شکار ہوچکے ہیں یہانتک کہ شام میں انسانی جانوں کا ضیاع حد سے بڑھ گيا ہےاور ہر روز ان ہلاکتوں میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔افغانستان و پاکستان میں بھی دہشتگردانہ اقدامات اور دھماکے اور مختلف گروہوں بال ...
انسانیت سوز کارروائیوں کا مرتکب ہوا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمنی عوام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ صعدہ کے حیدان علاقے پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
اس سے قبل ہیومن رائٹس واچ نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ سعودی عرب نے یمن پر ...
انسانیت سوز اقدامات کو انقلاب قرار دیا ہے۔ جبکہ آل خلیفہ کی شاہی حکومت نے سڑکوں پر ٹائر جلانے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت ایک ڈکٹیٹر اور استبدادی حکومت ہے کہ جس نے بحرینی عوام کے تمام حقوق سلب کر رکھے ہیں۔
انسانیت سوز پالیسیوں پر عمل درآمد اور
فلسطینی عوام کی مزاحمت کے مقابل اپنی شکست پر پردہ ڈالنے کے لیے تھوڑے تھوڑے عرصے
کے بعد غزہ کو اپنے حملوں کا نشانہ بنائے رکھتی ہے۔
انسانیت سوز کاروائيوں کے معیاروں کے پیش نظر آل خلیفہ کی مجرمانہ کاروائيوں کو انسانیت کے خلاف کاروائياں قراردیا جاسکتا ہے۔ یاد رہے عام شہریوں کے خلاف وسیع اور منظم حملے انسانیت سوز کاروائيون میں شمار ہوتے ہیں اور آل خلیفہ کے سکیورٹی کارندے بارہا اس طرح کے حملے کرچکے ہیں۔ دوسری طرف سے بحرین میں دسیوں ...
انسانیت سوز جرائم کا نشانہ بنا رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ افسوس کہ بعض علاقائی اور غیر ملکی طاقتیں، دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کر رہی ہیں اور ان کی مالی، اسلحہ جاتی اور سیاسی مدد کر رہی ہیں۔
ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ آج دنیا کو امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سمیت علاقے کے بعض ممالک کے حمایت یافتہ ...
شام کے صوبہ حلب کے ہسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 33 عام شہری جاں بحق ہوں گے جن میں نو بچے بھی شامل ہیں۔ الوقت - شام کے صوبہ حلب کے ہسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 33 عام شہری جاں بحق ہوں گے جن میں نو بچے بھی شامل ہیں۔
چیریٹی میڈسس سینز فرنٹیئر (ایم ایس ایف) نے جمعرات کو ...
انسانیت سوز اقدامات کے لئے ایک بیان جاری کرکے دنیا کے مختلف ممالک کے نوجوانوں کو جاسوسی کرنے کی دعوت دی ہے- الوقت - اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے دنیا میں اپنی انسانیت سوز اقدامات کے لئے ایک بیان جاری کرکے دنیا کے مختلف ممالک کے نوجوانوں کو جاسوسی کرنے کی دعوت دی ہے ۔
صیہونی ویب سائٹ مكور کی رپور ...